پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دی

قومی آواز لاہور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )حکام نے لاہور اور کراچی سے کوالالمپورجانیوالے مسافروں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔
لاہور اور کراچی سے کوالالمپور جانے والی قومی ایئر لائن کی اکانومی کلاس کا کرایہ 27ہزار وپے علاوہ ٹیکس ہو گا۔ پی آئی اے حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اکانومی کلاس کے مسافروں کو اپنے ساتھ 50کلو گرام سامان لے جانے کی اجازت ہو گی
۔


متعلقہ خبریں