پی آئی اے کا اسٹیورڈ کینیڈا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز کے بعدلاپتہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز7، جولائی، 2020،

پی آئی اے کا اسٹیورڈ کینیڈا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز کے بعد اپنے ہوٹل سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کینیڈین اتھارٹی امیگریشن کو اس معاملے سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی لاہور بیس کا ایک ممبر کینیڈا میں لا پتہ ہو گیا تھا۔


متعلقہ خبریں