پی آئی اے کا عملہ مانچسٹر میں گرفتار، بغیر ویزہ انگلینڈ پہنچ گئے،برٹش امیگریشن حکام

قومی آواز :مانچسٹر،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
اسلام آباد سے مانچسٹر برطانیہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز سیون زیرو ون کے فضائی عملے کو مانچسٹر امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے فضائی عملے کے پاس برطانیہ کا ویزہ موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے ان افراد کے خلاف کاروائی کرنا پڑی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی برطانوی امیگریشن حکام نے پی آئی اے پر بغیر ویزہ عملہ بھیجنے پر کاروائی کی تھی اور ادارے پر بیس ہزار پونڈ جرمانہ عائد کیا تھا۔


متعلقہ خبریں