پی آئی کی بین الا قوامی پروازیں جزوی بحال ، پہلی پرواز ٹورنٹو روانہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
پاکستان کی قومی ائیر لائنز پی آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو اپریل سے اپنی بین الاقوامی پروزیں جزوی طور پر بحال کر دے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں چھ سو مسافروں کو لے کر ٹورنٹو روانہ ہو گئی ہیںجو مسافروں کے بغیر ہی واپس آ ئیں گی۔ پروزوں کی اڑان سے قبل اور بعد طیاروں میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کیا جائے گا تاکہ مسافروں کو انفیکشن سے محفوظ رکھا جا سکے۔


متعلقہ خبریں