پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کو ہرا دیا

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز22،فروری، 2021،
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطان نے جیتے کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک سو اکیاون رنز کا ہدف دیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسلام آباد کے کھلاڑی لوئس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور مین آف دی میچ قرار پائے


متعلقہ خبریں