پی ایس ایل، ملتان سلطان نے پشاور زلمی کوآٹھ وکٹ سے شکست دے دی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،14جون، 2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچ میں ملتان سلطان کی ٹیم نے پشاور زلمی کی ٹیم کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطان کو ایک سو تریپن رنز کا ہدف دیا تھا جو انہوں نے دو وکٹ کے نقصان پر پور ا کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کپتان محمد رضوان اور شعیب مقصود نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔پشاور زلمی کی جانب سے محمد عرفان اور محمد عمران نے ایک ایک وکٹ لی۔


متعلقہ خبریں