پی ایس ایل، پشاور زلمی نے لاہور قلندر اور ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

قومی آواز :راولپنڈی،
کینیڈین نیوز،29فروری، 2020،
ُپاکستان میں ہونے والے پی ایس ایل میچ میں زلمی نے لاہور قلندر کو سولہ رنز سے شکست دے دی
جبکہ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ہرا کر میچ اپنے نام کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا جسے بعد میں سولہ اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ پشاور زلمی نے میچ سولہ رنز جبکہ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باون رنز سے ہرایا


متعلقہ خبریں