پی ایس ایل ،کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

قومی آواز :راولپنڈی،
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2020،
پی ایس ایل سپر لیگ کے پندرہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل کراچی کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو کھیلنے کی دعوت دی اور زلمی ایک سو اکیاون رنز ہی بنا سکی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کراچی کنگز نے مقررہ اسکور چار وکٹوں کے نقصا ن پر ہی پورا کر لیا۔محمد عامر چار وکٹوں کے ساتھ مین آف دی میچ قرارپائے۔


متعلقہ خبریں