پی ایس ایل سپر لیگ التوا کا شکار، کورونا کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا ، ترجمان

 

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز،4مارچ،2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کے باقی تمام میچز ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سپر لیگ کھلاڑیوں میں بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑی۔یہ فیصلہ تمام ٹیموں کے مالکان اور دیگر متعلقہ افراد اور اداروں کو اعتماد میں لے کر کیا گیا۔ اب تک پی ایس ایل میں چونتیس میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ پی سی بی کے چئیر مین وسیم خان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں اس بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔شائقین اور کھلاڑیوں نے اس صورتحال پر مایوسی او ر دکھ کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں