پی ایس ایل سکس کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،10جون، 2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے بقایا میچوں میں سے ہو نے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ بیس اوورز میں ایک سو چوالیس رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر حاصل کر کے میچ اپنے حق میں کر لیا۔


متعلقہ خبریں