پی ایس ایل فائیو کا دھواں دار آغاز ، کراچی نے پشاور اور ملتان سلطانز نے لاہور کو ہرا دیا

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز22فروری، 2020،
پاکستان میں پی ایس ایل فائیو کا دھوا دار آغاز ہو گیا ہے ۔ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دس رنز سے ہر کر جیت کا سہرا اپنے نام کر لیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جبکہ لاہور کے قذ افی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو شکست سے دوچار کر دیا۔ اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے مایہ ناز فنکاروں نے پرفارم کیا۔


متعلقہ خبریں