پی ایس ایل: قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو پانچ وکٹ سے ہرا کر میچ جیت لیا

قومی آواز :لاہور ،
کینیڈین نیوز11مارچ ، 2020،
پاکستان میں ہونے والے پی ایس ایل کرکٹ ٹورنا منٹ میں لاہور قلندر بمقابلہ پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ میں لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو پانچ وکٹ سے ہرا کر میچ اپنے نام کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس شکست کے بعد پشاور زلمی اب رینکنگ میں نویں نمبر پر چلی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں