پی ایس ایل مخمصے کا شکار، ہو گی یا نہیں ہو گی، حکام کو فیصلہ کرنے میں مشکلات

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز9مئی ، 2021
پی سی بی حکام پی ایس ایل کے حوالے سے مشکل کا شکار ہو گئے ہیں ۔ ہر گزرتا دن ان کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے کیونکہ پاکستان میں کوویڈ کی وجہ سے میچز بند کرنے پڑے تھے جبکہ ابھی کچھ میچز باقی ہیں جو کسی دوسری جگہ کرانے ہوں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اب حکام اس مخمصے کا شکار ہیں کہ وہ یہ میچز کہاں کرائیں۔ پی سی بی کو ابو ظہبی یا دبئی میں سے کسی ایک جگہ کے لئے کوئی فیصلہ کرنا ہو گا۔ فیصلے کے لئے حکام کے پاس صرف ایک ہفتے کا وقت ہے۔


متعلقہ خبریں