پی ایس ایل میچ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،16جون،2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا۔ ٹاس پشاور زلمی نے جیتا اور کراچی کنگز کو پہلے بیتنگ کرنے کی دعوت دی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پشاور زلمی کی طرف سے وہاب ریاض نے تین، سمیں گل نے دو اور ابرار احمد نے تین وکٹ حاصل کیں۔ پشاور زلمی کے حضرت اللہ نے ترسٹھ رنز اسکور کئے۔ کراچی کنگز کے لئے آئندہ میچ جیتنا ضروری ہے ورنہ ا س کے لئے لیگ میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔


متعلقہ خبریں