پی ایس ایل میچز کی جنگ اب چار ٹیموں کے درمیان ہو گی 

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز21جون،2021

پاکستان سپر لیگ ٹرافی میں زیادہ تر میچوں کے فیصلے ہو گئے ہیں اور ٹرافی اب سمٹ کر چار ٹیموں تک محدود ہو گئی ہے جو فائنل جیتنے کے لئے جنگ لڑیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پیر کو تیسرے اور چوتھے نمبر کی ٹیموں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا مقابلہ ہو گا۔اسلام آباد اور ملتان سلطان بھی اب اگلی باری کے لئے ایک دوسرے کے مد مقابل ہو ں گی۔


متعلقہ خبریں