پی ایس ایل میچوں میں شائقین کی آمد پر پابندی، میچز بند گراﺅنڈ میں ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز13مارچ ، 2020،
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے تحت پی ایس ایل میچز کے لئے شائقین کے گراﺅنڈ آنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور آئندہ میچز بند گراﺅنڈ پر منعقد کئے جائیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق یہ فیصلہ پی ایس ایل انتظامی کمیٹی سے مشورے کے بعد کیا گیا۔


متعلقہ خبریں