پی ایس ایل میچ میں ملتان سلطان نے کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کر دیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز،11جون،2021
ابو ظہبی میں ہونے والے پی ایس میچ میں ملطان سلطان کی ٹیم نے کراچی کنگز کی ٹیم کو شکست دے دی۔ یہ پی ایس ایل کا سولہواں میچ تھا جو دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ملطان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو چھہتر رنز بنائے مگر کراچی کنگز اس کے جواب میں ایک سو چونسٹھ رنز ہی بنا سکی۔


متعلقہ خبریں