پی ایس ایل میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز ، 29جنوری ،2022
کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیون کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5وکٹوں سے شکست دیدی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شعیب ملک تھے جنہوں نے ٹاس جیت کر پہلے گلیڈی ایٹرز کوبیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ پشاور زلمی نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکل دے دی۔


متعلقہ خبریں