پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

قومی آواز ،
اسپورٹس نیوز21،فروری، 2021،
پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈ یٹرز کی ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن کراچی کنگز ایک سو بائیس رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ میچ کے آغاز پر ٹاس کراچی کنگز نے جیتا لیکن کوئٹہ کو کھیلنے کی دعوت دی۔ کوئٹہ ٹیم کی قیادت سرفراز نے کی اور میچ میں صرف سات رنز ہی بنا سکے۔


متعلقہ خبریں