پی ایس ایل کھیلنے والے تمام کرکٹرز کرونا فری صحتمند اور فٹ ہیں،پاکستان کرکٹ بورڈ

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل میں شریک تمام کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے اور یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تمام کھلاڑی صحتمند اور فٹ ہیں۔حکام نے اعلان کیا کہ پی سی بی کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کا عمل جاری رکھے گی۔


متعلقہ خبریں