پی ایس ایل کھیلنے پاکستان آﺅں گا،جنوبی افریقی اسٹار کاگیسو ربادا

قومی آواز :جوہانسبرگ،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
جنوبی افریقہ کے اسٹا ر کرکٹر فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کھیلنے پاکستان بلایا گیا تو وہ ضرورشرکت کریں گے۔ وہ سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین سے گفتگو کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ کچھ مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل فائیو میں حصہ نہیں لے سکے تھا تاہم وہ اگلے ایونٹ میں شرکت کر کے خوشی محسوس کریں گے۔


متعلقہ خبریں