پی سی بی ایوارڈز کا اعلان کر دیا،بابر اہم،رضوان ٹیسٹ اور فواد انفرادی کارکردگی کا ایوارڈ لے اڑے

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال دو ہزاار بیس کے لئے بہترین کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں کے لئے ایوارڈز کا اعلان کر دیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بورڈ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ٹیم کے سب سے اہم کھلاڑی بابر اعظم قرار پائے جبکہ بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا ایوارڈ قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے بلے باز محمد رضوان کے حصے میں آیا۔فواد عالم کو نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین اننگ کھیلنے پر انفرادی ایوارڈ سے نوازا گیا۔بہترین ایمرجنگ خاتون کرکٹر فاطمہ ثناءکو و دیگر کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔


متعلقہ خبریں