پی سی بی نے کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک سیزن میں آمدنی کا گوشوارہ جاری کر دیا

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز8،ستمبر، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن میں کھلاڑیوں کی آمدنی کے حوالے سے گوشوارہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اے پلس کیٹگری میں شامل کھلاڑی کی آمدنی تیس لاکھ روپے سے زائد ہو گی۔ اچھی کارکردگی دکھانے والے بتیس لاکھ روپے اور انعامات بھی حاصل کر سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سب سے نچلی کیٹگری رکھنے والے کھلاڑی بھی کم از کم اٹھارہ لاکھ کی آمدنی حاصل کر پائیں گے۔اے پلس کھلاڑیوں کا معاوضہ ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ ہوگا۔


متعلقہ خبریں