پی سی بی کی نئی ایچ آر ڈائریکٹر سیرینا آغا ہوں گی، اعلامیہ جاری




قومی آواز،

اسپورٹس نیوز،17مئی ،2021

پی سی بی نے اپنی نئی ایچ آر ڈائریکٹر کا اعلان کر دیا ہے اور اعلامئے کے مطابق سیرینا آغا ہیومن ریسورس پرسن کی حیثیت سے جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کرکٹ بورڈ میں وہ پہلی خاتون افسر ہیں جو اس پوست پر اپائنٹ کی گئی ہیں ۔ سیرینا آغا نے برک بیک کالج آف لندن سے ہیومن ریسورس سے ایم ایس سی کیا ہے جبکہ وہ اس سے قبل پاکستان ، مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک میں ایچ آر کی اعلی ٰ پوسٹوں پر اپنے فراءض انجام دے چکی ہیں ۔


متعلقہ خبریں