پی ڈی ایم کا لاہور میں پاور شو،ووٹ چور جلسے سے گھبرا گئے ہیں، مریم نواز

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،14،دسمبر، 2020،
گیارہ جماعتوں پر مشتمل حزب اختلاف پی ڈی ایم نے اتوار کی شام مینار پاکستان پر ایک بڑا پاور شو کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ا س موقع پر مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کی کامیابی دیکھ کر ووٹ چور گھبرا گئے ہیں ۔انہوں نے پارٹی سے وابستہ تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے بہادری اور ثابت قدمی سے حالات کا سامنا کیا اور جلسے میں شرکت کی۔جلسے سے پی ڈی ایم کے دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا۔


متعلقہ خبریں