چئیر مین سینیٹ کا الیکشن، تحریک انصاف کے رہنما اے این پی کا تعاون لینے ولی باغ پہنچ گئے

 

قومی آواز :
قومی نیوز،7مارچ ، 2021،
پاکستان تحریک انصاف چئیر مین سینیٹ کے الیکشن کے لئے اے این پی سے تعاون طلب کرے گی۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں ولی باغ جا کر اے این پی کے رہنماﺅں سے ملاقات کی۔اس موقع پر اے این پی کے سینئر نائب صد ر امیر حیدر ہوتی اور صوبائی صدر ایمل ولی خان بھی موجود تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی درخواست پر اے این پی کے رہنماﺅں نے وفد کو بتایا کہ اس سلسلے میں پارٹی اجلاس میں مشاورت کی جائے گی اس کے بعد ہی کسی فیصلے کا اعلان کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں