چائلڈ کئیر میں کٹوتی پر نظر ثانی کی جائے ،ڈپٹی مئیر مائیکل تھامسن کی حکومت سے اپیل

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،4مئی،2019
ڈپٹی مئیر مائیکل تھامسن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے چائلڈ کئیر پروگرام میں کٹوتی کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔انہو ں نے یہ بات جمعہ کو میڈیا نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئی کہی۔انہوں نے کہا کہ اس کٹوتی سے شہر میں چھ ہزار سے زائد چائلڈ کئیر سینٹر متاثر ہوںگے۔
۔۔۔  یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔۔۔


متعلقہ خبریں