چائنا سے باہرفلپائن میں کرونا سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول،بیجنگ زرائع

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز3فروری، 2020،
بیجنگ کے سرکاری زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق چائنا سے باہر فلپائن میں وائرس سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق اب چائنا سے ہزاروں کی تعداد میں غیر ملکیوںکا اخلاءہوا ہے جبکہ بیس سے زائد ممالک میں درجنوں مریضوں میں وائرس کی تشخیص بھی ہو چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بیماری کی روک تھام کے لئے عالمی پیمانے پر انتظامات کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں