چائنا سے دو کینیڈین گروپس وطن واپس پہنچ گئے، انڈر آبزرویشن رکھا جائے گا، حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز8فروری، 2020،
کینیڈا کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ چائنا سے دو خصوصی فلائٹوں کے زریعے ایک سو چھہتر کینیڈین باشندوں پر مشتمل دو گروپ وطن واپس پہنچ گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ان فلائٹس کو ٹرینٹن فورسز بیس پر اتارا گیاجہاںتمام مسافروں کو چودہ دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ اس دوران میڈیا اور دیگر تمام غیر متعلقہ لوگوں کو دور رکھا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں