چائنا میںکرونا وائرس سے ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ، ایک دن میں 242ہلاکتیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13فروری، 2020،
چینی ہیلتھ حکام کے مطابق پچھلے چند دنوں میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی واقع ہونے کے بعد بدھ کو اچانک ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اور صرف ایک دن میں 242ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیںجبکہ مزید تشخیص شدہ مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں