چائنا میں خطرناک وائرس سے خوف و ہراس، ووہان سٹی کی فلائٹس اور ٹرین سروس بند

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23جنوری ، 2020،
چائنا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نئے دریافت شدہ وائرس کی تباہ کاریوں سے اب تک سترہ افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہو چکے ہیں۔ یہ وائرس چین کے صوبے ہوبیل کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہو ا تھاجہاں اب تک سینکڑوں کی تعداد میں لوگ اسپتال لائے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ووہان کی تمام فلائٹس اور ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے اور لوگوں کو شہر چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس وائرس پر قابو پانے کے اقدمات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں