چائنا میں ریسٹورنٹ کی عمارت گرگئی،سترہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

 

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،29، اگست، 2020،
اسٹیٹ میڈیا کے مطابق چائنا کے صوبے شانگزی میں زیان جی کاﺅنٹی میں واقع ایک دو منزلہ ریسٹورنٹ کی عمارت اچانک زمیں بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں ریسٹورنٹ میں موجود سترہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بہت سے افراد کے ابھی تک ملبے تلے دبے رہنے کی اطلاعات ہیں جن کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔عمارت گرنے کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔


متعلقہ خبریں