چائنا میں مقبول ٹک ٹاک اسٹار لامو کا اسٹریمنگ کے دوران افسوسناک قتل،ملزم فرار

 

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز3،اکتوبر، 2020،
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں تیس سالہ مقبول ٹک ٹاک اسٹار لامو کو دوران اسٹریمنگ ان کے سابق شوہر نے قتل کر دیا۔ ملزم نے پہلے چاقو کے وار کئے پھر لامو پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
مقتول خاتون کے ٹک ٹاک پر آٹھ لاکھ سے زیادہ فالورز تھے۔ لامو نے سابق شوہر سے طلاق لے لی تھی جبکہ ملزم ان سے دوبارہ شادی کےلئے اصرار کر رہا تھا اور انکار پر انتقامی کاروائی کی۔


متعلقہ خبریں