چائنا میں کرونا سے مزید ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک،آٹھ سو نواسی مزیدکیسز رپورٹ

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز22فروری، 2020،
چائنا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور حکومت چین کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایک سو اٹھا رہ مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ آٹھ سو نواسی مزید نئے کیسز بھی سامنے آئے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہیں۔ان ہلاکتوں اور نئے کیسز میں سے زیادہ تر کا تعلق انتہائی متاثرہ صوبے ہوبے سے بتایا جاتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ وبائی مرض اپنی انتہا پر پہنچنے کے بعد اب آہستہ آہستہ نیچے آ رہا ہے اور امید ہے کہ یہ جلد ہی اپنے خاتمے کی طرف جائے گا۔


متعلقہ خبریں