چائنا میں کینیڈین باشندے کو سزائے موت دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، کینیڈین ترجمان 

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 10اگست،2021

کینیڈا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ چائنا کی جانب سے کینیڈین باشندے کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ رابرٹ لائیڈ پر ڈرگ اسمگلنگ کا الزام ہے جس پر چائنا کی ایک مقامی عدالت نے سزائے قید سنائی تھی لیکن چائنا کی سپریم عدالت نے اپیل سننے کے بعد اس سزا کو سزائے موت میں تبدیل کر دیا جس کی کینیڈا مذمت کرتا ہے۔واضح رہے کہ رابرٹ لائیڈ کو چینی کمپنی ہوائے کی ڈپٹی سربراہ کی امریکہ کی جانب سے گرفتاری کے بعد ڈرگ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔


متعلقہ خبریں