چائنا نے کورونا کو چھپایا ، میڈیکل سپلائیز ذخیرہ کیں، خفیہ دستاویزات جاری

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 5 مئی ، 2020،
امریکی ادارے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق چائنا نے کورونا وائرس کو دنیا سے چھپایا اور اس دوران اس نے بری مقدار میں میڈیکل سپلائیز بھی ذخیرہ کیں تاکہ انہیں ضرورت پڑنے پر استعمال کیا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ بات ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک دستاویز میں بیان کی گئی ہے۔ دستاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ ایسا چائنا نے جان بوجھ کر کیا تاکہ اس وباءکے نقصانات کو دنیا سے چھپا یا جا سکے۔


متعلقہ خبریں