چائنا وائرس، پاکستانی ائیر پورٹس پر اسکریننگ مشینیں نصب،ہائی الرٹ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24جنوری ، 2020،
چائنا میں کرونا وائرس پھیلنے اور دیگر ممالک تک اس کے پہنچنے کی تصدیق کے بعدپاکستان میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور ائیر پورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ کے لئے مشینیں نصب کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہیلتھ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس سلسلے میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ارکان کو وائرس کے پھیلنے اور اس سے حفاظت کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔


متعلقہ خبریں