چائنا کی فوج نے کورونا کے خلاف ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،30 جون، 2020،
چینی فوج کی ریسرچ یونٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے۔یہ ویکسین بایو ٹیک کمپنی کی مدد اور تعاون سے تیار کی گئی ہے۔ اس ویکسین کو چینی فوج پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ابتدائی طور پر یہ ویکسین ایک سال تک استعمال کی جائے گی تاہم نتائج مثبت آنے پر اسے مزید توسیع دے دی جائے گی۔ابھی اس بارے میں کچھ طے نہیں کیا گیا کہ اسے کمرشل کیا جائے گایا نہیں۔


متعلقہ خبریں