چائنیز ڈائریکٹر کی فلم نو میڈ لینڈ نے بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا

قومی آواز :
شوبز نیوز26اپریل ، 2021
لاس اینجلز میں ترانوے آسکر ایوارڈ میلے میں فلم نو میڈ لینڈ نے بہترین فلم کے علاوہ مزید پانچ ایوارڈ بھی اپنے نام کر لئے۔فلم کو بہترین اداکارہ ، ہدایت کارکوئی ایوارڈز کا مستحق قرار دیا گیا۔انتھونی ہاپکنز نے عمدہ اداکاری پر ایوارڈ حاصل کیا۔فلم سول بہترین ایمی میٹیڈ فلم اور ٹی وی سیریز شعبے میں سب سے زیادہ ایوارڈز نیٹ فلیکس کے حصے میں آئے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایوارڈ کی تقریب میں فلم کے علاوہ شو بز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں بھی ایوارڈ ز تقسیم کئے گئے۔


متعلقہ خبریں