چائے ذیا بیطس اور موٹاپے سے بچاﺅ کیلئے مفید ہے

لندن(قومی آواز–ویب ڈیسک )برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں چائے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچا و کیلئے مفید ہے ۔ تحقیق کے مطابق چائے کے شوقین افراد یہ مشروب استعمال کر کے ناصرف ذیابیطس ٹائپ 2کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں بلکہ اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔روایتی چائے تقریبا ہر گھر میں باآسانی دستیاب ہوتی ہے جس میں مو جود صحت بخش جز ذیابیطس کے ساتھ ساتھ موٹاپے سے بھی بچاتا ہے ۔


متعلقہ خبریں