چراغ تلے اندھیرا، قرنطینہ کے لئے مخصوص ہوٹل میں کورونا پھیل گیا،پبلک ہیلتھ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،3مئی ، 2021
پبلک ہیلتھ کے ایک اعلامیے کے مطابق ٹورنٹو کے ایک ہوٹل میں جسے قرنطینہ قرار دیا گیا تھا کورونا پھیل گیا ہے اور حکام اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آخر اتنے انتظامات کے باوجود یہاں کورنا پھیلا کیسے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ کراﺅن پلازہ ہوٹل ڈکسن روڈ پر واقع ہے اور شبہ ہے کہ یہاں آنے جانے والے لوگوں کاانفرادی تعلق کورونا پھیلاﺅ کا باعث بنا ہے۔


متعلقہ خبریں