چلتی گاڑی میں نشہ کرکے سونے والا ڈرائیور گرفتار، ہائی وے پولیس کا اعلامیہ

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز، 8نومبر،2021

ٹورنٹو ہائی وے پولیس نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہائی وے سیفٹی ڈویژن نے ایک ایسے کار ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جو چلتی گاڑی میں نشہ کرکے سو رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔مست ملنگ ڈرائیور سے بھاری مقدار میں نقدی بھی برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ اس نے اسے کسی غیر قانونی طریقے سے حاصل کیا تھا۔ ملزم پر متعدد چارجز کئے گئے ہیں اور اسے جلدہی عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں