چند شعبے چھوڑ کر بقیہ کاروبار ی ادارے جلد کھول دئیے جائیں گے،وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز1 جون، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند کاروباری اداروں کو کھولنے کی کوشش ہو رہی ہے اور چند شعبوںکے علاوہ باقی تمام کاروباری ادارے جلد کھول دئیے جائیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ صرف چھبیس کیسز سامنے آنے کے بعد حکومت نے اجلاس بلا کر لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا تھا۔انہوں نے عوام سے احتیاط کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اب ایسا لگتا ہے کہ باقی دنیا کی طرح پاکستانیوںکو بھی کورونا کے ساتھ ہی رہنا پڑے گا۔


متعلقہ خبریں