چھوٹے بچوں کے اداروں اور ورکرز کا فوری ٹیسٹ کرایا جائے، والدین کی پریمرسے اپیل

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 7جنوری ،2022
اونٹاریو میں چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں میں ورکرز اور دیگر اسٹاف کا فوری کووڈ ٹیسٹ کرایا جائے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکولی بچوں کے والدین نے ایک دستخطی مہم چلاتے ہوئے پریمر ڈگ فورڈ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکولی بچوں اور اسٹاف کافوری ٹیسٹ لینے کے لیے احکامات جاری کریں۔ والدین کا کہنا ہے کہ حکومت نے نئی ٹیسٹ رینکنگ میں اسکولوں کو شامل نہیں کیا جو سراسر زیادتی ہے۔ مہم میں اب تک 9 ہزار سے زائد والدین دستخط کر چکے ہیں جب کہ حکومت پر دباو بڑھانے کے لیے مہم ا بھی جاری ہے۔


متعلقہ خبریں