چھوٹے دکانداروں اور دیگر کاروباری اداروں کو کرایوں میں ریلیف ملے گا، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،24اپریل ، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ چھوٹے دکانداروں اور دیگر اقسام کے کاروباری اداروں کو جو کرائے کی عمارتوں میں اپنا بزنس کر رہے ہیں ریلیف فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اس سلسلے میں صوبوں اور دیگر انتظامی یانٹوں کو مدد فراہم کرے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چھوٹے دکانداروں کی انجمن کینیڈین فیڈریشن کے صدر ڈان کیلی نے اس بارے جلد کوئی اعلان سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں