چھٹیوں اور سیر سپاٹوں پر جانے والے قرنطینہ الاﺅنس کے حقدار نہیں، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،6،جنوری، 2021،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ چھٹیوں اور سیر سپاٹوں کے لئے سفر پر جانے والے لوگوں کو قرنطینہ الاﺅنس نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ غیر ضروری سفر کرنے والے لوگوں کو واپس گھر آنے پر قرنطینہ کرنے کے اخراجات ادا نہیں کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الاﺅنس صرف ان لوگوں کے لئے ہے جو کسی وجہ سے اپنے کام پر نہیں جا پا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں