چھٹیوں کے تنازع پر وزیر مالیات رڈ فلپ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
چھٹیوں کے تنازع پر وزیر مالیات رڈ فلپ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پریمر ڈگ فورڈ کا کہنا ہے کہ وہ یہ استعفیٰ منظور کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریژری بورڈ کے صدر عارضی طور پر وزیر مالیات کی زمہ داریاں سنبھالیں گے۔سابق وزیر رڈ فلپ چند ہفتوں کے لئے چھٹیوں پر گئے تھے جن پر تنازع چل رہا تھا۔


متعلقہ خبریں