چھ سالہ بچہ اپنی سائیکل لے کر ہائی وے پر نکل گیا،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

قومی آواز :ہملٹن،
کینیڈین نیوز18، اگست، 2020،
ہملٹن پولیس کے مطابق پیر کی دوپہر اس وقت ہملٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھگدڑ مچ گئی جب چند منٹوں کے دوران بار بار ایک کمپلین موصول ہونے لگی کہ ایک بچہ ہائی وے 403پر سائیکل چلا رہا ہے۔ اس خبر کے بعد پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بچے کو تین بجے کے قریب شاہراہ سے پولیس نے بمشکل روک کر معہ اس کی سائیکل اپنی تحویل میں لیا۔کسی قسم کا کوئی حادثہ رپورٹ نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں