چیف نیشنل ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل مکڈونلڈ تحقیقات کے لئے رضاکارانہ مستعفی

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز،25فروری، 2021،
چیف نیشنل ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل مکڈونلڈاپنے خلاف ہونے والی مس کنڈکٹ کے بارے میں تحقیقات کے دوران رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس دوران اپنے خلاف بننے والے تمام کیسز کا سامنا کریں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسری جانب وزیر برائے نیشنل ڈیفنس ہرجیت سجن کا کہنا ہے کہ ایڈمرل کے خلاف تحقیقات کے دوران کسی عہدے یا اثر و رسوخ کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں