چینی اسکینڈل ، وزیر اعلیٰ بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،13 مئی ، 2020،
زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی اسکینڈل تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے سمن کے بعد کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عثمان بزدار نے سوالوں کے جواب تحریری طور پر دئیے۔یہ تحقیقات چینی کی برآمد اور چینی ملوں کو اربوں روپے کی سبسڈی دینے کے بارے میں کی جا رہی ہیں


متعلقہ خبریں